وزیراعظم کے خطاب کے بعد کے پی کے کےشہری نے پاسپورٹ جلا ڈالا
مجھے پورا یقین ہے کہ ہمیں 6 مہینے میں باہر جانے کی ضرورت نہیں پڑے گی، فرحت اللہ خان
مجھے پورا یقین ہے کہ ہمیں 6 مہینے میں باہر جانے کی ضرورت نہیں پڑے گی، فرحت اللہ خان
سونا فی تولہ 250 اور چاندی 30 روپے مہنگی ہوگئی
افغان طالبان نے 150 کے قریب افراد کو اغواء کر لیا،
پاکستان تحریک انصاف کی عام انتخابات میں کامیابی کے بعد خبریں گردش میں تھیں کہ نجم سیٹھی کو عہدے سے ہٹا دیا جائے گا
شہباز شریف 17 اگست کو ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس میں عمران خان کے مقابلے میں وزات عظمیٰ کے امیدوار تھے
نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی سزاؤں کے خلاف اپیل پر فیصلہ عید الاصضیٰ کی تعطیلات کے بعد سنایا جائے گا
پاکستانی وزیر خارجہ نےپریس کانفرنس میں کہا تھا کہ نریندر مودی نےوزیراعظم عمران خان کومذاکرات کا عندیہ دیا ہے
گورنر ہائوس میں منعقد تقریب میں اعلیٰ سول، عسکری حکام اور پی ٹی آئی رہنماؤں کی بڑی تعداد نے شرکت کی
وزیراعظم ہاؤس میں 500 ملازمین ذاتی نوکری پر مامور تھے،اب یہ ملازمین عوام کی خدمات پرمامور ہوں گے، پی ٹی آئی رہنما
طالبان نے 3 بسوں کے170مسافروں کو یرغمال بنالیا تھا، 149 مسافروں کو جانے دیا،21 افراد کواپنے ہمراہ لے گئے تھے