ملائیشیا میں قتل پاکستانی نوجوان کی لاش باکس میں بنددریا سے مل گئی
مقتول علی عدنان کے اغوا اورقتل کے الزام میں 2 پاکستانی شہریوں کو گرفتار کیا گیا ہے،ملزمان نے اقبال جرم کرلیا
مقتول علی عدنان کے اغوا اورقتل کے الزام میں 2 پاکستانی شہریوں کو گرفتار کیا گیا ہے،ملزمان نے اقبال جرم کرلیا
دورے کے بعد ایڈیشنل آئی جی کراچی نےڈی آئی جی ایسٹ اورایس ایس پی ملیرکوتھانوں کی صورتحال پرخط لکھ دیا
پاکستان چین کے سماجی شعبوں ، کرپشن و غربت کے خاتمہ کے لیے تجربات سے مستفید ہونا چاہتا ہے،عمران خان
نیب شہباز شریف کیخلاف آشیانہ اقبال ہاؤسنگ اسکیم ، پنجاب پاورڈیولپمنٹ کمپنی،پورٹ ایبل واٹر پراجیکٹ میں کرپشن کی تحقیقات کررہا ہے
گورنر کے پی اقبال ظفر جھگڑا نےصدر مملکت ممنون حسین کو استعفیٰ بھجوایا تھا جسے صدر نے منظور کرلیاہے
ڈائریکٹرجنرل ایف آئی اے بشیرمیمن نے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے دونوں ایف ٓائی اے افسران کا تبادلہ کیا
حنیف عباسی کو راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کردیا گیا ہے، جیل ذرائع
نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا،مرزا شہزاد اکبرکا عہدہ وزیرمملکت کے برابر ہوگا
1998کے بعد اوورسیز پاکستانیوں نے پاکستان میں پیسے رکھنا بند کردیےہیں، سینئر صحافی
10 سال قبل قرضہ 6 ہزار ارب روپےتھا2013 میں بڑھ کر15 ہزارارب اوراب28ہزارارب روپےہوچکا ہے، وزیراعظم