پی پی کاصدارتی امیدواراعتزازاحسن کی حمایت کیلئےن لیگ سےرابطہ
سابق قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کی سربراہی میں پیپلز پارٹی کے وفد نے سابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے ملاقات،
سابق قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کی سربراہی میں پیپلز پارٹی کے وفد نے سابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے ملاقات،
محمدبخش مہر سندھ کابینہ کا حلف اٹھانے کے بعد مزار قائد پر حاضری دینے کےلیے پہنچےتھے،
سعیدغنی کو بلدیات، شہلارضا وزیر ترقی نسواں، سردارشاہ کو تعلیم وثقافت ، اسماعیل راہو کو زراعت کی وزارت دی گئی ہے،
ڈٹ کر اپوزیشن کریں گے اورشفاف الیکشن کے لئے نئے قوانین بھی بنائیں گے،خورشید شاہ
صوبے میں امن و امان قائم کرنا ہے،قربانی کے جانوروں کو چھیننے کی خبریں نہیں آنی چاہئے،وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت
قوم باشعور ہو چکی اور اب تبدیلی کے نام پر شروع ہونے والا تماشا دیکھ رہی ہے، رہنما پیپلز پارٹی مولابخش چانڈیو
بیرسٹر مرتضی وہاب اور محمد بخش مہر وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر ہونگے
گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے جام کمال سے وزارت اعلیٰ کا حلف لیا
کابینہ میں پی ٹی آئی کی یاسمین راشد ،سبطین خان ،اجمل چیمہ،میاں محمود الرشید ، فیاض الحسن چوہان شامل ہیں،
کامیاب جماعت کو اپنا گورنر لگانے کا اختیار ہے اس لئے میں اپنی خدمات جاری نہیں رکھا سکتا،رفیق رجوانہ