عمران خان کے وزیراعظم منتخب ہوتے ہی مبارکبادوں کا سلسلہ شروع
عمران خان کو سراج الحق ، جہانگیر ترین، شیخ رشید ، نوجوت سنگھ سدھو، طاہرالقادری اور دیگر نے مبارکباد دی،
عمران خان کو سراج الحق ، جہانگیر ترین، شیخ رشید ، نوجوت سنگھ سدھو، طاہرالقادری اور دیگر نے مبارکباد دی،
نومنتخب وزیراعظم کی تقریب حلف برداری کے لیے صبح ساڑھے 9 بجے کا وقت رکھا گیا ہے جو ایوان صدر میں ہوگا
پاکستانی وفدنے سابق بھارتی وزیراعظم اٹل بہاری واجپائی کی موت پرافسوس کاپیغام پہنچایا
عمران خان نے1971 میں کیریئر کا آغاز کیا اورتقریباً 22 سال بعد 1992 میں پاکستان کو کرکٹ کا عالمی چیمپئن بنوایا
عمران خان نےآئی ایم ایف نہ جانے کا اعلان کیا گیا اب دیکھیں گے کہ وہ اس کا کیا متبادل فراہم کرتے ہیں،چیئرمین پیپلز پارٹی
مطالبات تسلیم نہ کیے گئےتوسڑکوں پرنکلیں گےاوراس وقت تک پیچھا نہیں چھوڑیں گےجب تک مطالبات نہیں مانے گئے،شہباز
قومی اسمبلی میں 176 ووٹ لے کر عمران خان ملک کے 22ویں وزیراعظم منتخب ہوئےہیں ،
ڈاکٹرز کی جانب سے مریم نواز کو گرمی اور حبس کی وجہ سے اے سی کی سہولت فراہم کرنے کرنے کا مشورہ دیا تھا،
صدر ممنون حسین کی آئینی مدت 8 ستمبر 2018 کو پوری ہوگی
جمہوریت کو یقینی بنانے کے لیے بھرپور جدوجہد کی، استعفیٰ منظوری کے لیے صدر مملکت کو بھیج دیا ہے، اقبال ظفر جھگڑا