ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ۔سری لنکا کا سامنا نمیبیا سے ہوگا، آئرلینڈ اور نیدرلینڈزسے ٹکرائے گا
سابق چیمپئن سری لنکا اس بار سپر 12 میں براہ راست رسائی پانے میں ناکام رہا ہے۔
سابق چیمپئن سری لنکا اس بار سپر 12 میں براہ راست رسائی پانے میں ناکام رہا ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں میں11افراد جاں بحق ہوئے،جاں بحق افرادکی تعداد 28 ہزار 280 ہوگئی۔
ان کی نماز جنازہ آج عصر کی نمازکے بعد وحدت کالونی گرائونڈ میں ادا کی جائے گی ۔
اسکاٹ لینڈ نے بنگلا دیش کو 6 رنز سے شکست دیدی۔
اجلاس کی صدارت مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کریں گے ۔
عدالت نے فریقین کو نوٹسز جاری کردیے، اور کیس کی سماعت ملتوی کردی۔
مہنگائی کے خلاف دو ہفتوں پر مشتمل ملک گیر احتجاج کیا جائے گا۔ مولانا فضل الرحمن
پاپوانیوگنی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقسان پر129رنزبنائے۔
سارا ملک سبسڈی پر نہیں چل سکتا، پروپیگنڈا ایسے ہورہا ہے جیسے ہم کسی الگ سیارے پر ہیں۔ وفاقی وزیر
بلاول بھٹو زرداری ملک میں جاری مہنگائی اورمعاشی بدحالی کے خلاف پیپلزپارٹی کے آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔