لاہور:آپریشن کےدوران ڈاکٹر پیٹ میں قینچی بھول گئے،خاتون جاں بحق
لیڈی ویلنگٹن اسپتال میں مرید کےکی27سالہ صدف کےہاں5روزقبل آپریشن کے ذریعے بیٹی کی پیدائش ہوئی تھی
لیڈی ویلنگٹن اسپتال میں مرید کےکی27سالہ صدف کےہاں5روزقبل آپریشن کے ذریعے بیٹی کی پیدائش ہوئی تھی
رواں برس اپریل میں بھی لندن میں چاقو سے حملے کے2واقعات میں ایک نوجوان ہلاک اور دو زخمی ہوگئے تھے
قومی اسمبلی کا اجلاس کل شام ساڑھے 3 بجے شروع ہوگا،وزیراعظم کے انتخاب کیلئےسادہ اکثریت یعنی 172 ووٹ لینا ہوتے ہیں
پرویز الٰہی تحریک انصاف کے امیدوار تھے جنھوں نے 201 ووت لئے،ان کے مدمقابل ن لیگ کے چوہدری اقبال نے 147 ووت لئے
لاس اینجلس میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے پاکستان کا 71 واں جشنِ آزادی منانےکیلئے تقریب منعقد کی گئی،
عمران علی شاہ کی رکنیت معطل نہیں کی گئی بلکہ انہیں جواب جمع کرانے کیلئے ایک دن کی مہلت دی گئی ہے،فواد چوہدری
گرفتار افراد میں بھارت، ہنڈراس، ایل سلواڈور، میکسیکو، گوئٹے مالا، ارجنٹینا، کیوبا، نائیجیریا، چلی اور ترکی کے باشندے شامل ہیں
پرنسپل اماؤنٹ پر25 فیصد رعایت دی تھی، نیک نیتی ظاہر کرنے کے لیے رقوم جمع کرائیں،چیف جسٹس ثاقب نثار
سردارمحمدخان لغاری این اے192 ڈیرہ غازی خان 4اور پنجاب اسمبلی کی نشست پی پی292ڈی جی خان8سےکامیاب ہوئےتھے
وزیراعظم کے انتخاب کے لیے قومی اسمبلی کا اجلاس جمعہ کی شام ساڑھے 3 بجے شروع ہوگا