ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ۔ بھارتی بکییوں نے ڈیرے جمالیے
انیل منور- سونی جلان- وجے شرما- لال چند- اشیش کمار- کپاڈیا اور بندیا نامی خاتون بکی قابل ذکر ہیں- بکیوں نے چار ٹیمیں فیورٹ قرار دیدیں- پاکستان اور ویسٹ انڈیز ’’ڈارک ہارس‘‘ کٹیگری میں شامل
انیل منور- سونی جلان- وجے شرما- لال چند- اشیش کمار- کپاڈیا اور بندیا نامی خاتون بکی قابل ذکر ہیں- بکیوں نے چار ٹیمیں فیورٹ قرار دیدیں- پاکستان اور ویسٹ انڈیز ’’ڈارک ہارس‘‘ کٹیگری میں شامل
خاتون پر نومولود کو اغوا کرنے کا الزام تھا اور وہ 7 روز قبل ہی ضمانت پر رہا ہوئی تھی۔
چھوٹے چھوٹے دھماکے ہوتے رہے جس سے قریبی عمارتوں کے رہائشی خوفزدہ ہوگئے۔
امریکی عیسائی مبلغین کا گروپ یتیم خانے کے دورے سے واپس آ رہا تھا جسے راستے میں اغوا کر لیا گیا۔
پولیس نے واقعہ کے بعد لاش تحویل میں لیکر پوسٹ مارٹم کے لیے سول ہسپتال منتقل کردی ہے۔
مسئلہ کشمیر سے متعلق سوال پر کہا، یونس بھائی، میں اتفاق کرتا ہوں، میں علاج کرانے کے لیے آیا ہوں، مجھے مائیگرین ہے۔
کرونا وائرس سے مجموعی اموات کی تعداد 28 ہزار 269 ہوگئی۔
ابتدائی روز پہلے میچ میں میزبان عمان کا مقابلہ پاپوا نیوگنی سے ہوگا۔
ہم نے ڈکٹیٹروں اور ان کے چیلوں کو چیلنج کیا ہے، پی ڈی ایم نے تمہارا احتساب کرے گی۔جلسے سے خطاب
جاں بحق ہونے والوں میں ایک مرد،2 خواتین اور4 بچے شامل ہیں۔