گوگل کا ڈوڈل پاکستانی پرچم کے رنگوں میں رنگ گیا
گوگل کے ڈوڈل پر سبز ہلالی پرچم پوری آب و تاب کے ساتھ لہراتا ہوا نظر آرہا ہے
گوگل کے ڈوڈل پر سبز ہلالی پرچم پوری آب و تاب کے ساتھ لہراتا ہوا نظر آرہا ہے
مذکرات میں فریقین غیرمسلح ہونےجیسے موضوعات پر بات چیت کریں گے۔ مارٹن گریفتھس
عشائیے میں شاہ محمود قریشی، اسد عمر، چوہدری سرور، نعیم الحق، عارف علوی، شیخ رشید سمیت دیگر نے شرکت کی،
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ان کی اہلیہ نے پودا لگا کر ملک گیر شجر کاری مہم کا آغاز کیا
تحریک انصاف پرویز الہیٰ کو پہلے ہی اسپیکر نامزد کر چکی ہے۔ترجمان پاکستان تحریک انصاف
ویڈیو پارکنگ میں کھڑے طیارے میں فلمائی گئی لیکن اس سے ایئر لائن انتظامیہ کا کوئی تعلق نہیں ہے،ترجمان پی آئی اے
تحریک انصاف کی قیادت نامزدگورنرکے غیرذمےدارانہ بیان کا نوٹس لے، رہنما پاکستان پیپلز پارٹی
لاہورہائیکورٹ 27 اگست کو سماعت کرے گا،اسلام آباد ہائیکورٹ کی سزا کیخلاف درخواستوں پر 16 اگست تک دلائل مکمل کرنے کی ہدایت
چینی پولیس کمانڈرجنرل وانگ نے خطے میں امن واستحکام کیلئے پاک فوج کی خدمات کوسراہا
5 رکنی آرگنائزنگ کمیٹی پارٹی کے تمام شعبوں کو دوبارہ آرگنائز کرے گی،سربراہ مہاجر قومی موومنٹ