غزنی میں طالبان اورافغان فورسز میں 4 روز سےجھڑپیں جاری
گزشتہ 4 روز کے دوران جھڑپوں میں 100 پولیس اہلکاروں اور 194 طالبان کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں
گزشتہ 4 روز کے دوران جھڑپوں میں 100 پولیس اہلکاروں اور 194 طالبان کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں
انگلینڈ نے بھارت کو اننگز اور 159 رنز سے مات دے کر پانچ میچ کی ٹیسٹ سیریز میں 0-2 کی برتری حاصل کرلی
دوسری بار اپنی نامزدگی پر پارٹی قیادت کا مشکورہوں میں پہلے ہفتے سے ہی پانی کے مسئلے کے حل کے لیے کام کروں گا،مراد علی شاہ
پارٹی چیئرمین عمران خان نے گورنر ہاؤس کو منہدم کرنے کا وعدہ نہیں کیا ،عمران اسماعیل
مسافر وین میں 17افراد سوارتھے جو گجرات سےسماہنی جارہی تھی،ایس ایس پی بھمبر چوہدری زوالقرنین سرفراز
مرکزی رویت ہلال کمیٹی مرکزی کا اجلاس کراچی میں ہوا جس کے بعد مفتی منیب الرحمان نے چاند کی رویت کا اعلان کیا
پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے لیا ،
شریف برادران نے اداروں کو کھوکھلاکردیا ہے، نیا قانون بناکر بلدیاتی نظام لائیں گے،رہنما پی ٹی آئی
اجلاس میں وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف شاہ محمودقریشی اسپیکراورڈپٹی اسپیکرکے چناؤ پربریفنگ دیں گے
فہمیدا مرزا کا پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کو ٹیلی فون،حمایت کی یقین دہانی