بھارتی ریاست کیرالہ میں سیلاب سےمرنے والوں کی تعداد 29 ہوگئی
54 ہزار افراد بے گھر ہوگئے، ہنگامی حالت سے نمٹنے کیلئے فوج طلب کرلی گئی،امداد کیلئے راہول گاندھی کا مودی کو خط
54 ہزار افراد بے گھر ہوگئے، ہنگامی حالت سے نمٹنے کیلئے فوج طلب کرلی گئی،امداد کیلئے راہول گاندھی کا مودی کو خط
کرپشن، بے ضابطگیوں یا اختیارات کے ناجائز استعمال کیخلاف کارروائی نیب کا دائرہ کار ہے،وزارت قانون
فیصل آباد کے 48 سالہ فیصل ماہی 12 کتابوں کے مصنف ہیں،نجی ٹی وی سے خبرنشر ہونے پر آئی ایس پی آر نے نوٹس لیا
لیگی وفد کی قیادت شہباز شریف جبکہ پیپلز پارٹی وفد کی قیادت سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کی
اسد قیصراورپرویز خٹک قومی اسمبلی کی نشستوں کے ساتھ ساتھ صوبائی اسمبلی کی نشستیں بھی جیتے ہیں
مہمند شاہ بخاری نامی کشتی تکنیکی خرابی کے باعث حادثے کا شکار ہوئی ،ترجمان پاک بحریہ
غذائی قلت اوروبا کے باعث رواں سال اب تک 393 بچے جان کی بازی ہارچکے ہیں
عمران خان کی تقریب حلف برادری میں شرکت کے دعوت نامے کا علم نہیں۔قومی ٹیم کے کپتان کابیان
قائم مقام گورنر سندھ 13 اگست کو صوبائی اسمبلی کا اجلاس بلا چکے ہیں جس میں نو منتخب اراکین حلف اٹھائیں گے
امریکی تربیتی اداروں میں آئندہ تعلیمی سال کیلئے پاک فوج کے افسران کیلئےمختص66 نشستیں خالی ہیں جنھیں دیگرممالک کے فوجی افسران کے ذریعے پُرکیا جائے گا