تقریب حلف برداری، صدر مملکت نے غیر ملکی دورہ ملتوی کردیا
صدر مملکت 16 سے 19 اگست تک ایڈنبرا کے دورے پر جا رہے تھے، ذرائع
صدر مملکت 16 سے 19 اگست تک ایڈنبرا کے دورے پر جا رہے تھے، ذرائع
پائپ لائن پھٹنے سے گردونواح کے علاقے زیر آب آگئے، لائن کی مرمت میں 24 سے 36 گھنٹے کا وقت لگے گا، انتظامیہ
فنائنس ایکٹ میں ترمیم آئین و قانون کے منافی ہے، ترمیم سے شادی ہالز کا کاروبار ٹھپ ہونے کا خدشہ ہے، درخواست گزار
ڈاکٹر رتھ فاؤ نے اپنی زندگی کے 57 سال پاکستان میں انسانیت کی خدمت کے لئے وقف کردیئے۔
اس کا 12 سالہ بیٹا نادر، رفاقت نامی زمیندار کے ڈیرے پر ملازم تھا، مدعی، پولیس نے 3 نامزد ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
بچوں کے والدین کمرے کے باہر سونے کی وجہ سے محفوظ رہے
وکٹر اور امالیجہ نے امریکی شہریت کے لئے اپنے طور پر اپلائی کیا
شیعہ رہنما مقتد یٰ الصدر نے مذاکرات سے نکلنے کی دھمکی دےدی
سیاسی پالیسی کو پٹرول کی سپلائی پر اثر انداز نہیں ہونے دیا جائے گا۔ سعودی وزیر توانائی
گرفتاردہشت گردوں میں شکیل احمد اور فراز سلطان شامل ہیں