فردوس شمیم سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرناقابل قبول ہوگا،متحدہ پاکستان
ہمارے مطالبے کےبرخلاف فردوس شمیم نقوی کواپوزیشن لیڈر نامزد کیا گیا تو حکومتی اتحاد متاثر ہوسکتا ہے،خواجہ اظہارالحسن
ہمارے مطالبے کےبرخلاف فردوس شمیم نقوی کواپوزیشن لیڈر نامزد کیا گیا تو حکومتی اتحاد متاثر ہوسکتا ہے،خواجہ اظہارالحسن
وفاق میں حکومت سازی کیلئے پی ٹی آئی اور عمران خان کا بھرپور ساتھ دیں گے،سربراہ جی ڈی اے پیر پگارا
مارننگ شوز اورپرائم ٹائم نشریات کے دوران ہرگھنٹے میں ایک منٹ کا ٹائم ڈیمزکی تعمیر کیلئے عطیات دینے کی اپیل کی جائے، پیمرا کا نوٹیفیکیشن
محمد عثمان کےاستعفیٰ کےبعد صاف پانی کمپنی کے سی ایف او عمر ملک کو سی ای او کا بھی اضافی چارج سونپ دیا گیاہے
جنسی اسکینڈل“ میں ملوث پاکستانی نژاد برطانوی عبدالعزیز، عادل خان اورقاری عبدالرؤف کی برطانوی شہریت بھی ختم کردی گئی
ملزم سوشل میڈیا کے ذریعے گھر والوں اور دوستوں کوقابل اعتراض تصاویر بھیجتاتھا۔خاتون کاالزام
تحریک انصاف کی سونیا رضا لیگی امیدوار قطب علی شاہ سے صرف 70ووٹوں کے فرق سے کامیاب قرار پائی تھیں،
فضائی حملے میں 35 افراد زخمی ، بمباری میں اسکول بس کو نشانہ بنایا گیا،یمنی ٹی وی نے فوٹیج جاری کردی
ایوارڈ گھر لے کر نہیں جاؤں گا بلکہ خود اسے پشاور لے کر جاؤں گا،فخرزمان کا پیغام
گذشتہ دونوں جزوی سورج گرہن کی طرح تیسرا سورج گرہن بھی پاکستان میں نہیں دیکھا جاسکے گا