عمران خان کے 3 حلقوں سے کامیابی کےباضابطہ نوٹیفکیشن جاری
الیکشن کمیشن نے عمران خان کی 3 حلقوں سے کامیابی کے مشروط نوٹیفکیشن جاری کئے تھے جنھیں اب کلیئر کردیا گیا ہے
الیکشن کمیشن نے عمران خان کی 3 حلقوں سے کامیابی کے مشروط نوٹیفکیشن جاری کئے تھے جنھیں اب کلیئر کردیا گیا ہے
کیپٹن (ر) صفدر کو معدے میں السر ہے،ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان کی رائے کے بعد انہیں پمز اسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا
دھاندلی پراسمبلی میں بھی بات ہوگی اور تمام جماعتیں اس پر اپنی رائے دیں گی،اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو
خیال رہے کہ سمٹ بینک کے صدر کو منی لانڈرنگ کیس میں حراست میں لیا گیا تھا،
اسحاق ڈاراثاثہ جات ریفرنس میں اشتہاری اورمفرورہیں،انٹرپول کے ذریعے گرفتاری کے لئے کوشش کی جارہی ہے،ذرائع
دونوں نوجوان میٹرک کے طالب علم اوردوست تھے،نشے میں دھت پولیس اہلکاروں نے نہ رکنے پرفائرنگ کی ورثا کا الزام
الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے پولنگ اسٹیشنوں کے اندرسی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیج عوام کو دکھائے،مریم اورنگزیب
ہم سب اکٹھے اور عمران خان کے سپاہی ہیں، وہ جو فیصلہ کرتے ہیں ہم ان کے ساتھ ہیں،سابق وزیراعلیٰ کے پی کے
حسن اورحسین نواز کو جواب دینے کے لئے ایک ماہ کی مہلت،جاتی امرا میں گھر کے باہرنوٹس چسپاں کردیئے گئے
گورنر نے مشاورت کے بعد اسمبلی اجلاس طلب کر کے اپنی آئینی ذمہ داری پوری طور پر نبھانے کا فیصلہ کیا ہے