شریف خاندان کی سزا کیخلاف درخواست، بینچ کے سربراہ نے معذرت کرلی
جسٹس شمس محمود مرزا نے معاملہ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کو بھجوادیا، ذاتی وجوہات پر کیس کی سماعت نہیں کرسکتا،موقف
جسٹس شمس محمود مرزا نے معاملہ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کو بھجوادیا، ذاتی وجوہات پر کیس کی سماعت نہیں کرسکتا،موقف
شہدا کی یاد میں سیمینار کا انعقاد کیا گیا، کوئٹہ کے سول اسپتال میں 8 اگست 2016 کو خودکش دھماکا ہوا تھا
سفری دستاویزات مکمل ہونے کے باوجود سعودی حکومت نے انہیں گرفتار کر لیا اور3 ماہ قید میں رکھنے کے بعد بے دخل کردیا
سابق وزرائے اعظم کے پرنسپل سیکریٹری کا نام نیب کی درخواست پر ای سی ایل میں ڈالا گیا ہے
سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا، پولیس نے شواہد اکٹھے کرکے تفتیش شروع کردی ہے
خواجہ سعد رفیق نے عمران خان کی کامیابی کو چیلنج کرتے ہوئے ریٹرننگ آفیسر سے مسترد شدہ ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست کی تھی
21 سالہ عبداللہ قیصر انجینئرنگ کی تعلیم کرنے گزشتہ برس یہاں آئے تھے، عبداللہ کو گزشتہ ہفتے کی رات نیوکاسل یونیورسٹی کی لائبریری جاتے ہوئے تشدد کا نشانہ بنایا گیا
پارک ملازمین نے اسے ایک لڑکے کے ساتھ دیکھ کر غیر اخلاقی حرکت کا الزام لگایا اور ڈرانے کی کوشش کی، متاثرہ لڑکی کی درخواست
معاہدہ اس مخصوص ایشو کے حل کا بہترین راستہ ہے۔ سیکریٹری جنرل
حادثہ پن زو سٹی میں واقع کوئلے کی کان میں پیش آیا، رپورٹ