عمران خان نے پنجاب اور خیبرپختونخوا کے اجلاس طلب کرلیے
پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کے لئے اجلاس آج ہوگا
پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کے لئے اجلاس آج ہوگا
عدالت سروے جنرل آفس کی کارکردگی سے مطمئن نہیں۔ سروے جنرل آفس کی جانب سے دارالحکومت اور کورنگ نالہ کی حد بندی کا سروے نہیں ہوا۔
9 ماہ کی آمنہ اور 7 سالہ ثانیہ دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگئیں، ایک بچی کو تشویش ناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا۔
فائرنگ لاٹھی گروپ کی جانب سے شاترگروپ پرکی گئی۔ جاں بحق ہونے والوں میں 3 سگے بھائی قربان علی، عبدالرشید اور بشیر احمد بھی شامل ہیں۔
متاثرہ کسانوں کے لیے مزید 140 ملین ڈالر سے زائد کی امداد کا اعلان کردیاگیا
حملے میں امریکی سفیر مارسیا برنیکاٹ محفوظ رہیں
حکومت دہشت گردوں کا قبر تک پیچھا کرے گی، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان
پاکستان کی اس پیشکش کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں،انڈونیشین سفیر
ٹیم میں میڈیا سے متعلقہ ریٹائرڈ افسران، صحافی اور ٹیکنیکل افراد بھرتی کیےگئے تھے
انڈر سیج کو نیا کردار دیا گیا ہے جس کا کوئی معاوضہ نہیں ہوگا۔روس