رانا ثنااللہ کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کی درخواست منتقل
رانا ثنا اللہ نے نواز شریف کے استقبال کےموقع پر استقبالی شرکا کے لئے ایسے کلمات کہے جن سے اسلام کا تقدس پامال ہونے کا خدشہ ہے، ڈاکٹر نثار احمد کی درخواست
رانا ثنا اللہ نے نواز شریف کے استقبال کےموقع پر استقبالی شرکا کے لئے ایسے کلمات کہے جن سے اسلام کا تقدس پامال ہونے کا خدشہ ہے، ڈاکٹر نثار احمد کی درخواست
راؤ انوار سے عدالت میں ملزموں جیسا سلوک نہیں کیا جا رہا۔ عدالت میں درخواست زیر سماعت ہونے کے باوجود راؤ انوار کو ضمانتیں دیں۔ درخواست
آصف علی زرداری کے وکیل کہتے ہیں معاملے کی تحقیقات ہی نہ کریں، جسٹس ثاقب نثار
سابق مشیر وزیراعلیٰ پنجاب طلحہ برکی اور ممبر بورڈ آف ڈائریکٹر برہان علی کو بھی نیب لاہور میں طلب کیا گیا ہے۔
زمین پر گرنے سے طیارے کے ٹکڑے ہوگئے۔ حادثے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے 5 افراد مسافر تھے، عینی شاہدین
ڈی پی او شیخو پورہ کو 7 اگست کو ذاتی طور پر طلب کیا گیا ہے۔
پرزے کی تبدیلی کے بعد سول ایوی ایشن نے شاہین ایئر کی پرواز این ایل 892 کو اڑان بھرنے کی اجازت دی
گزشتہ دنوں کینیڈا نے سعودی عرب سے انسانی حقوق کے کارکنوں کی قید ختم کرکے رہائی کا مطالبہ کیا تھا۔ جس پر سعودی عرب نے ناپسندیدگی کا اظہار کیا۔
عوام نے جس منشورپرووٹ دیا ہے اسے آگے لیکرچلنا ہے،اپنے مقاصد سے نہیں ہٹنا،پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے عمران خان کا خطاب
زلزلے کے نتیجے میں متعدد عمارتوں کو نقصان پہنچا جبکہ کئی علاقوں میں بجلی بھی معطل ہے