مصنف: admin

6 سال سے نیم پاگل محبوبہ کے خوف سے بھاگنے والا بس ڈرائیور

August 3, 2018

 کیا آپ یقین کریں گے کہ ایک شخص گزشتہ 6 سال سے ایک جنونی عورت کی انجانی محبت کے خوف سے بھاگتا پھررہا ہے اوراس کے انتقام کے ڈرسے ہروقت خنجر کے وار سے محفوظ رہنے والی جیکٹ پہننے رہتا ہے۔ یہ ہے لندن کا 32 سالہ اسمارٹ بس ڈرائیورایمرے مارٹن ۔ برطانوی اخبار’’ دی […]