افغانستان کی مسجد میں خودکش دھماکا، 25 افراد جاں بحق
خودکش دھماکا صوبہ پکتیاکے شہر گردیز کی مسجد میں ہوا ، 40 سے زائد افراد زخمی ہیں،طالبان نےدھماکے سے لاتعلقی ظاہر کردی
خودکش دھماکا صوبہ پکتیاکے شہر گردیز کی مسجد میں ہوا ، 40 سے زائد افراد زخمی ہیں،طالبان نےدھماکے سے لاتعلقی ظاہر کردی
علاقائی سلامتی کی صورت حال، دونوں ممالک کے مابین دفاعی شعبے میں تعاون اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ملزمان نے زیادتی اور تشدد کے بعد بچی کو قتل کیا۔ یہ واقعہ دہشت گردی کے زمرے میں آتا ہے، پراسیکیوٹر
ہم نے امریکا کی لڑائی میں اپنی دو تین نسلیں قربان کیں اور آج ہمارے ساتھ یہ سلوک اپنایا جا رہا ہے۔ عبداللہ ہارون
ایک چینی شخص نے اپنی قیمتی گاڑی کو چند سو روپے بچانے کے لئے دریا میں ڈال دیا۔
سماعت کے دوران انکشاف ہوا کہ افضال بھٹی پاکستانی باشندے نہیں، پیدائشی طور برطانوی شہری ہوں، افضال بھٹی
ایم کیوایم کا وفد اپنے مطالبات عمران خان کے سامنے رکھے گا اور انہیں اپنی حمایت کی یقین دہانی بھی کرائے گا، ذرائع
بھارتی فورسز نے سوپور میں محاصرے کے دوران دونوں کشمیریوں کو شہید کیا۔
چیف جسٹس نے حکم دیا کہ پیر سے پہلے تمام مسافروں کو وطن واپس لایا جائے۔
نواز شریف کے خلاف دونوں ریفرنسز کی دوسری احتساب عدالت منتقلی کی درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ میں زیر سماعت ہے۔