مصنف: admin

سویڈن میں دن دیہاڑے 17 ویں صدی کے نوادرات چوری

August 2, 2018

عام طورپرسننے میں آتا ہے کہ چورنقدی اورزیوارات پر ہاتھ صاف کرتے ہیں مگرسوئیڈن میں تو چورتاریخی نوادرات ہی لے اڑے۔ جی ہاں ۔۔ سویڈش کیتھڈرل چرچ سے دن کی روشنی میں نقب زن باآسانی سترہویں صدی عیسوی کے 2 تاج اورایک گولہ چرانے کے بعد موٹر بوٹ میں بیٹھ کر فرارہوگئے۔ برطانوی خبر رساں […]