نواز،مریم اورصفدر سے اڈیالہ جیل میں مختلف شخصیات کی ملاقاتیں
دھونس، دھاندلی اوردباؤ کے خلاف احتجاج جاری رکھا جائے،نوازشریف کی لیگی رہنماؤں کو ملاقات میں ہدایت
دھونس، دھاندلی اوردباؤ کے خلاف احتجاج جاری رکھا جائے،نوازشریف کی لیگی رہنماؤں کو ملاقات میں ہدایت
وزیراعظم اور وفاقی وزرا سمیت صوبائی وزرا کا پروٹوکول کم سے کم رکھنے کی ہدایت
ہمارے 6 نکاتی مطالبات وہی ہیں جو گزشتہ حکومتوں سے تھے۔ اس موقع پر پی ٹی آئی کے سردار یار محمد رند اور نعیم الحق بھی موجود تھے، اختر منگل
سچل پولیس نے مرکزی ملزم شاہد محمود سمیت 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے، ملزمان نے ابتدائی تفتیش میں بچی پر تشدد کا اعتراف کیا ہے، پولیس
احتجاج کرنے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہے، پولیس کی بھاری نفری الیکشن کمیشن آفس پہنچ گئی
یہ جمہوریت کے تسلسل اور اقتدار کی پر امن منتقلی کی جانب ٹھوس قدم ہے، ڈاکٹر فیصل
تقریب میں عمران خان کے چند دوستوں کو بیرون ملک سے مدعو کیا جائے گا اور دوستوں کے علاوہ کسی بیرونی شخصیت کو دعوت نہیں دی جائے گی، ترجمان پی ٹی آئی
ہماری خواہش ہے کہ کل رقم کا 75 فیصد جمع کرایا جائے، جو اس آپشن پر عمل کرنا چاہتے ہیں وہ بتا دیں،چیف جسٹس
احتجاج سے متعلق نواز شریف کو بھی آگاہ کردیا ہے۔ ابھی ہم نے آواز نہ اٹھائی تو قوم کبھی معاف نہیں کرے گی، صدر ن لیگ
ایلیٹ فورس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا، ابتدائی تفتیش میں انکشاف ہوا ہے کہ کرامت اللہ کی ذاتی دشمنی تھی، ڈی پی او عارف خان