لاہور تعلیمی بورڈ کے 40 ملازمین بغیر نوٹس کے برطرف
ملازمین میں اکثریت پرنٹنگ مشین مکینکس کی ہیں، عمران خان کی لاہور آمد پر ان کی رہائشگاہ کے باہر احتجاج کرنے کا اعلان کیا ہے
ملازمین میں اکثریت پرنٹنگ مشین مکینکس کی ہیں، عمران خان کی لاہور آمد پر ان کی رہائشگاہ کے باہر احتجاج کرنے کا اعلان کیا ہے
نہال ہاشمی نے پاناما لیکس کیس میں تفتیش کرنے والی جے آئی ٹی اور سپریم کورٹ کو دھمکیاں دی تھی۔
فواد حسن فواد کو نیب نے آشیانہ اقبال ہاوسنگ اسکیم اسکینڈل میں 5 جولائی 2018 کو بیان ریکارڈ کرانے کے بعد گرفتار کیا تھا
عدالت نے طلال چوہدری کو 1 لاکھ روپے جزمانے کی سزا بھی سنائی ہے
نیب نے ایک فارم دیا ہے جس میں اثاثوں کی تفصیل بتانی ہے، نیا پاکستان بنانے والے مستریوں نے کے پی کے میں دیواریں ٹیڑھی بنائی ہیں، امیر مقام
بدالرحمٰن الدخیل عراق اور افغانستان میں امریکی تحویل میں رہا،رپورٹ
فوجیوں کی باقیات لائے جانے کے موقع پر امریکی نائب صدر بھی ہوائی اڈے پر موجود تھے
بنگالی بولنے والے ہر شخص کا تعلق بنگلا دیش سے نہیں جوڑا جا سکتا، وزیر اطلاعات بنگلا دیش
واجبات کی عدم ادائیگی پر شاہین ایئر کی بین الاقوامی پروازیں پہلے ہی معطل ہیں
نئی حکومت کے اچھے کاموں پر اس کی تعریف کرنے میں بخل نہیں کریں گے،سراج الحق