مصنف: admin

لاکھوں ڈالر کی درجنوں اسمگل شدہ گاڑیوں پر بلڈوزر چلادیا گیا

August 1, 2018

فلپائنی حکومت نے ملک میں اسمگل شدہ گاڑیوں کیخلاف اقدام کرکے ایک شاندار مثال قائم کردی ہے جسے دیگر ممالک میں بھی سراہا جارہا ہے۔ فلپائن میں اسمگلنگ کے خلاف جاری کے دوران پکڑی گئی لاکھوں ڈالر مالیت کی درجنوں لگژری کاروں اورموٹر سائیکلوں پربلڈوزر چلاکر تباہ کردیا گیا ہے۔ یہ منظر دیکھنے کے لئے فلپائن […]