منی لانڈرنگ کیس،زرداری اورفریال تالپورجے آئی ٹی میں طلب
ایف آئی اےآصف زرداری اورفریال تالپورکو 4 اگست کو ایف آئی اے ہیڈکوارٹراسلام آباد طلب کیا ہے
ایف آئی اےآصف زرداری اورفریال تالپورکو 4 اگست کو ایف آئی اے ہیڈکوارٹراسلام آباد طلب کیا ہے
پی ٹی آئی کراچی کےبعض رہنما ایم کیوایم سے اتحاد کو پارٹی کیلئے نقصان دہ سمجھتے ہیں جبکہ دیگراسے وقت کی ضرورت قرار دیتے ہیں
اسلام آباد ہائی کورٹ نے نجی اسکولوں کو طلبا سے گرمیوں کی چھٹیوں میں فیس وصولی کیس کی ازسرنو سماعت کی
6 اگست کو دن 2 بجے تحریک لبیک پاکستان کے کارکنان ریلی کی شکل میں داتا دربار پہنچ کر احتجاج کرینگے
سابق وزیراعلیٰ بلوچستان جان محمد جمالی اورعبدالقدوس بزنجو کی جانب سے جام کمال کی نامزدگی کی مخالفت کی گئی ہے
35 سالہ ریشم کی 9 ماہ قبل وقاص نامی شخص سے شادی ہوئی تھی،مقتولہ کا شوہرفرار ہوگیا
چیف جسٹس پاکستان، چیف الیکشن کمشنراورآرمی چیف کی وجہ سے ملک میں شفاف الیکشن ہوئے،میڈیا سے گفتگو
وزیراعلیٰ پنجاب کی لسٹ میں یاسر ہمایوں اورمیاں اسلم اقبال کے نام شامل ہیں،ذرائع
ملزم بلال اور نبیل نے 2014 میں سیکورٹی گارڈ شکیل کو قتل کیا تھا، ملزمان کے خلاف دہشت گردی کےمقدمات بھی قائم ہیں
فارمولے کے تحت چوہدری پرویزالہیٰ اسپیکر پنجاب اسمبلی ہوں گے،ق لیگ کو وفاق اورپنجاب میں 2 ، 2 وزارتیں بھی ملیں گی،ذرائع