بنی گالہ میں عمران خان کی سیکیورٹی کے انتظامات مکمل
ضلعی انتظامیہ نے اقدامات کو حتمی شکل دے دی ہے، ایک ایمبولینس اورایک فائر بریگیڈ کی گاڑی بنی گالہ پہنچا دی گئی
ضلعی انتظامیہ نے اقدامات کو حتمی شکل دے دی ہے، ایک ایمبولینس اورایک فائر بریگیڈ کی گاڑی بنی گالہ پہنچا دی گئی
سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف، سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل شجاع پاشا کو بیرون ملک ملازمت کی اجازت دینے کی تفصیلات طلب کرلیں
درخواست کو تعطیلات کے بعد سماعت کے لئے مقرر کرنے کا حکم دے دیا، چیف جسٹس
ایم کیوایم وفاقی حکومت کا حصہ بنی تو اسے سندھ کابینہ میں نہیں شامل کیا جائے گا، پیپلزپارٹی
28 اگست تک جواب داخل کرانے کی ہدایت، راولپنڈی ڈسٹرکٹ بار سے خطاب کرتے ہوئے حساس ادارے پر الزامات عائد کئے تھے
310 کشمیری زخمی ہوئے، حریت رہنماؤں سمیت 169 افراد کو گرفتار کیا، 46 گھروں کو تباہ کیا
صوبائی اسمبلی کمشنرز سمیت ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرز سے وضاحت طلب، الیکشن کمیشن کی جانب سے تحریری حکم نامہ جاری کیا گیا
منی لانڈرنگ کیس میں برطانوی قانونی فرم کی خدمات حاصل کرلی گئی ہیں، مذکورہ فرم نے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے اور شواہد اکٹھے کررہی ہے
اے پی سی میں مسلم لیگ (ن)، پیپلزپارٹی، متحدہ مجلس عمل، پشتونخوا میپ، قومی وطن پارٹی کے رہنما شریک ہوں گے۔
دونوں ملزمان پولیس کو قتل، اقدام قتل، دہشت گردی اور ڈکیتی کی دفعات کے تحت درج 3 مقدمات میں مطلوب تھے، پولیس