پرویز خٹک نے الیکشن کمشن سے غیر مشروط معافی مانگ لی
انہوں نے جو کچھ کہا وہ غیر اختیاری تھا، وہ اپنے الفاظ پر شرمندہ ہیں اور غیرمشروط معافی مانگتے ہیں۔ تحریری جواب
انہوں نے جو کچھ کہا وہ غیر اختیاری تھا، وہ اپنے الفاظ پر شرمندہ ہیں اور غیرمشروط معافی مانگتے ہیں۔ تحریری جواب
چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ پہلے کہا تھا کہ الیکشن بروقت ہوں گے۔ لوگ کہتے ہیں میں شیخ رشید کے ساتھ ملا ہوا ہوں
غیر سرکاری نتیجے کے مطابق رانا ثنا اللہ کو 2 ہزار 238 ووٹوں کی برتری حاصل کر کے کامیاب قرار پائے، عابد شیر علی کی نشست پر ووٹوں کی گنتی کا عمل آج بھی جاری رہے گا،
طلال چوہدری نے جڑانوالہ کے جلسے میں مبینہ طور پر ججز کے خلاف توہین آمیز زبان استعمال کی تھی، سپریم کورٹ نے طلال چوہدری کو حاضری یقینی بنانے کا حکم دیا
بچی کی لاش پر سگریٹ سے جلائے جانے کے نشانات بھی ہیں۔ ایسا لگتا ہے کہ بچی کے ساتھ اس سے پہلے بھی زیادتی کی جاتی رہی ہے، ایس ایس پی ملیر
صوبہ سندھ سمیت بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں ڈھائی ماہ کی تعطیلات کے بعد آج اسکول کھل گئے، سندھ میں چھٹیوں کے بعد اسکولوں میں پہلے روز حاضری معمول سے کم ہے۔
الیکشن کمیشن سندھ نے تینوں رہنماؤں کی ضمانتیں ضبط کر لیں
این آئی اے کے اہل کاروں نے بچوں کو ڈرایا دھمکایا اور کمپیوٹر، موبائل فونز ،دستاویزات بھی لے گئے
ہر تیسرے منٹ میں ایک نو عمر لڑکی ایڈز وائرس سے متاثر ہو رہی ہے۔یونیسیف
ایران کی مداخلت کی وجہ سے جنوب مشرقی صوبے فراہ کا امن تباہ و برباد ہے۔ افغان کمانڈر جنرل