پاک فوج میں دہری شہریت پر پابندی ہونا چاہیئے،چیف جسٹس
سپریم کورٹ میں دہری شہریت سے متعلق کیس کی سماعت،سیکریٹری دفاع کو نوٹس جاری کرتے ہوئے کل ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا گیا
سپریم کورٹ میں دہری شہریت سے متعلق کیس کی سماعت،سیکریٹری دفاع کو نوٹس جاری کرتے ہوئے کل ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا گیا
گزشتہ روز تہران میں مکمل ہڑتال کی گئی تھی اور اس دوران تمام معمولات زندگی معطل رہی اور مرکزی بازار بند رکھے گئے تھے
سابق وزیراعلی خیبرپختونخوا پرویز خٹک اور نومنتخب رکن صوبائی اسمبلی عاطف خان، اور علیم خان کو بھی طلب کیا
بیشتر علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث سڑکوں اور شاہراہوں سمیت گھروں، کاروباری مراکز اور اسپتال پانی میں ڈوب گئیں ہیں۔
ہماری نمائندگی بہت ضروری ہے کہ ہم اپنے لوگوں کے مسائل کے لئے پارلیمنٹ میں پہنچنا بہت ضروری تھا۔ ندیم کشش
پولیس اہلکاروں کی لاشوں کو پوسٹ مارٹم کیلئے اسپتال منتقل کیا گیا ہے، واقعے کی تفتیش شروع کر دی ہے۔
پی پی 126 سے آزاد امیدوار مولانا معاویہ اعظم اور پی پی 125 سے فیصل حیات جبوانہ نے عمران خان سے بنی گالہ میں ملاقات کی.
الیکشن کمیشن نے انتخابات میں کامیاب ہونے والے امیدواروں کو 4 اگست تک انتخابی اخراجات سے متعلق تفصیلات جمع کرانے کا حکم دے دیا ہے
یقینی بنایا جائے کہ مستقبل میں نیو اسلام آباد ایئر پورٹ پر پانی کھڑا نہ ہو۔ چیف جسٹس
وزیراعلیٰ کے نام پر مشاورت کی جارہی ہے، ناموں پر اختلاف کے باعث ڈھائی ڈھائی سال کے لئے وزیراعلیٰ لانے کی بھی تجویز دی گئی ہے، ذرائع