کرس گیل نے شاہد آفریدی کا سب سے زیادہ چھکوں کا ریکارڈ برابر کر دیا
کرس گیل نے 66 گیندوں پر 73 رنز کی اننگز کھیلی جس میں 6 چھکے بھی شامل ہیں
کرس گیل نے 66 گیندوں پر 73 رنز کی اننگز کھیلی جس میں 6 چھکے بھی شامل ہیں
سابق قومی کرکٹر اپنا پیغام ریکارڈ کرتے ہوئے رو پڑے
پنجاب میں نمبرز گیم میں (ن) لیگ سے آگے جاچکے ہیں، وفاق میں مستحکم حکومت بنانے کی پوزیشن میں آچکے ہیں، وائس چیئرمین پی ٹی آئی
پورے وقار کے ساتھ اپوزیشن میں بیٹھیں گے، جمہوریت کے استحکام کیلئے بھرپور اپوزیشن کا کردار ادا کریں گے۔ سراج الحق
دفعہ 144 کے تحت لائسنس یافتہ اسلحہ لے کر چلنے پر پابندی ہوگی، ہوائی فائرنگ کرنے پر بھی پابندی ہوگی۔
شہبازشریف پمز میں نوازشریف سے ملاقات کے لئے اسلام آباد پہنچے ہیں ان کے ہمراہ خواجہ آصف اور خواجہ سعد رفیق بھی آئے ہیں۔
انہوں نے لیگی رہنماؤں کو مثبت جواب دیا ہے، (ن) لیگ کو مزید 4 آزاد اراکین پنجاب نے حکومت سازی کے لئے یقین دہانی کرادی ہے۔
یہ پنکچر عمران خان کے تمام حلقوں میں لگائے گئے، الیکشن کا نتیجہ دیکھ کر ایسا لگتا ہے کہ عمران خان کی ارینج میرج ہوئی ہے، رہنما پیپلزپارٹی
عمران خان سے گزشتہ روز سندھ کے رہنماوں نے بنی گالہ میں ملاقات کی، اپوزیشن لیڈر کیلئے عمران اسماعیل، خرم شیر زمان اور فردوس شمیم نقوی کے ناموں پر غور کیا گیا۔
وفاق ,پنجاب اور کے پی کے میں حکومت ہم بنائیں گے، بلوچستان میں مخلوط حکومت بنائی جائے گی۔ ترجمان پی ٹی آئی