نوازشریف کا معائنہ کرنیوالے میڈیکل بورڈ کے سربراہ کو دل کا دورہ
ڈاکٹر اعجاز قدیر کی گزشتہ رات اچانک طبعیت خراب ہوگئی جس پر انہیں کارڈیک سینٹر منتقل کیا گیا، ذرائع پمز
ڈاکٹر اعجاز قدیر کی گزشتہ رات اچانک طبعیت خراب ہوگئی جس پر انہیں کارڈیک سینٹر منتقل کیا گیا، ذرائع پمز
ایف آئی آر میں کسی قسم کی منی لانڈرنگ کا ذکر نہیں ہے۔ چالان میں میرا کوئی کردار واضح نہیں اور الزامات سے میرا کوئی تعلق نہیں، درخواست
صوبائی الیکشن کمشنر سمیت ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر اور ریٹرننگ آفیسر سے تفصیلی رپورٹ طلب کرلی ہے۔
ایم این اے ملک افضل کھوکھر اور سیف الملوک کھوکھر سمیت 7ملزمان کی ضمانت منظور کرلی، ایک، ایک لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کروانے کا حکم
جن حالات میں الیکشن کمیشن نے انتخابات کروائے وہ قابل فخر ہے، تمام حالات کے باوجود پورا پاکستان ووٹ ڈالنے نکلا، بابر اعوان
نیب پراسیکیوٹر سردار مظفر اور نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث کے معاون وکلا عدالت میں پیش ہوئے۔
بھارت فضائی حملوں سے بچاؤ کے لئے واشنگٹن اور ماسکو کی طرح نئی دہلی کے گرد میزائل شیلڈ نصب کرے گا
پنجاب میں حکومت بنانے کے لئے 18 ارکان کی ضرورت ہے اور آئندہ چند روز میں مطلوبہ ممبران کی حمایت حاصل کرلیں گے۔ سابق وزیر قانون پنجاب
اسپتال میں جیل خانہ جات پولیس کے ایس پی کی سربراہی میں 10 اہلکار بھی نواز شریف کے ساتھ رہیں گے۔
ووٹ قوم کی امانت ہے،اگرامانت کے ساتھ کھلواڑ ہوا ہے تو ہمارا فرض ہے کہ احتجاج ریکارڈ کروائیں