مصنف: admin

ٹیپوسلطان کی فوج کے راکٹ اورگولے قدیم کنویں سے برآمد

July 28, 2018

کیا آپ 18 ویں صدی کے راکٹ اورگولے دیکھنا چاہیں گے۔ آیئے ہم آپ کو بتاتے ہیں ایسا کیسے ممکن ہے۔ بھارت کی جنوبی ریاست کرناٹک میں کھدائی کے دوران 18 ویں صدی کے میسور کے مسلمان  حکمران اورجنگجو ٹیپو سلطان کے راکٹوں کا ذخیرہ برآمد ہوا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق محکمہ آثارقدیمہ کے […]