زرداری اورفریال تالپورایف آئی اے کی جے آئی ٹی میں پیش نہیں ہوئے
فریال تالپور نے پیشی کے لئے 15 روز کی مہلت مانگ لی، عبوری ضمانت کی توثیق کیلئے 20 لاکھ روپے کے ذاتی مچلکے جمع کرادیئے
فریال تالپور نے پیشی کے لئے 15 روز کی مہلت مانگ لی، عبوری ضمانت کی توثیق کیلئے 20 لاکھ روپے کے ذاتی مچلکے جمع کرادیئے
3 حملہ آوروں نے ٹریننگ سینٹر میں گھس کر حملہ کیا،3 افراد زخمی،حملے کی ذمہ داری تاحال کسی نے قبول نہیں کی
پاکستان پیپلزپارٹی نے بھی الیکشن نتائج کو مسترد کردیا ،چیف الیکشن کمشنر فوری طورپرمستعفی ہوجائیں،بلاول بھٹو
56 کمپنیز میں کام کرنے والے 346 سرکاری افسران کو کل طلب کرلیا
سب انسپکٹر محمد یاسین، اے ایس آئی سپرد حسین اور ہیڈ کانسٹیبل خضر حیات کی 2،2لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور
جہانگیر ترین اور علیم خان سلمان نعیم سے ملاقات کی اور پارٹی میں شمولیت کی دعوت دی۔
سائنسدانوں نے جامعہ کراچی میں چاند گرہن دیکھنے کا انتظام کیا
تصادم میں جاں بحق ہونے والا پی ٹی آئی کارکن ہے جس کی شناخت مظہر کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس
نومنتخب ایم این اے چوہدری ریاض جج اور ایم پی اے چوہدری منیب الحق نے کونسلر اکرم طاہر کی گرفتاری پر شدید احتجاج کیاگیا۔
اسپین کی عدالت نے اسٹار فٹبالر پر 15 کروڑ روپے جرمانہ عائد کر دیا