پی ٹی آئی کو ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے اکائونٹس تک رسائی مل گئی
الیکشن کمیشن نے فنانشل ایکسپرٹ کے ذریعے ریکارڈ کی جانچ پڑتال کی اجازت دی ہے۔ فرخ حبیب
الیکشن کمیشن نے فنانشل ایکسپرٹ کے ذریعے ریکارڈ کی جانچ پڑتال کی اجازت دی ہے۔ فرخ حبیب
انہوں نے کین سکیلڈیز سے شادی کی ہے جو کہ پیشے کے لحاظ سے ایک فنکار ہیں۔
طویل عرصہ سے علیل تھے , آج دل کا دورہ پڑنے پر انہیں ہسپتال منتقل کیا گیا مگر وہ جانبر نہ ہو سکے۔
ایک نوجوان کو بانڈی پور کے علاقے شاہگنڈ میں ،دوسرے نوجوان کو اسلام آباد (اننت ناگ) کے علاقے خاگند میں شہید کیا گیا۔
عمران خان کو سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی جانب سے خصوصی دعوت دی گئی ہے۔
نماز جنازہ فیصل مسجد میں ادا کی گئی،نماز جنازہ پروفیسر ڈاکٹرمحمد الغزالی نے پڑھائی۔
ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیم کو 16 لاکھ ڈالرز ملیں گے جو تقریباً 27 کروڑ 2 لاکھ روپے بنتے ہیں، رنر اپ ٹیم 8 لاکھ ڈالرز اپنے ساتھ لے کر جائے گی۔
ایل 410 طیارہ 23 افراد کو لے کر صبح 9 بج کر 23 منٹ پر روانہ ہوا اور تاتارستان کے علاقے میں خرابی پیدا ہوئی اور کریش کرگیا۔
’’بوجی‘‘ بسوں- میٹرو ٹرینز اور کروز شپ میں سیر کا شوقین ہے- غیر ملکی ٹورسٹ ہاتھ ملاتے ہوئے سیلفیاں بنواتے ہیں-
میں حلفاً کہتی ہوں کہ مجھے ذرا بھی علم نہیں تھا کہ یہ سب کچھ میرے ساتھ ہو جائے گا۔عائشہ اکرم