کے پی ٹی پر کارگو جہاز میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا
آگ لگنے سے جہاز میں موجود متعدد گاڑیاں متاثر ہوئی ہیں۔
آگ لگنے سے جہاز میں موجود متعدد گاڑیاں متاثر ہوئی ہیں۔
فرانزک آڈٹ رپورٹ پر حکومت پنجاب اور پی کے ایل آئی سے 20 اگست کو جواب طلب
دیگر جماعتوں کو بھی انتخابات کالعدم قرار دینے کے لئے اتفاق رائے پر لائیں گے۔ مولانا فضل الرحمان
سپریم کورٹ لاہور رجسٹری کے سامنے سے دو مشکوک افراد کی تلاشی لی۔ ان سے اسلحہ برآمد ہوا۔
سعد رفیق، عابد شیر،علیم خان کی دوبارہ گنتی کی درخواستیں منظور،علی رضا عابدی نےبھی عمران خان کی کامیابی چیلنج کردی
قومی اسمبلی کے 251، پنجاب کے 289، سندھ کے 118، خیبرپختونخوا کے 95 اور بلوچستان کے 45 نشستوں کے نتائج جاری
اجلاس میں انتخابات کی شفافیت، دھاندلی کی شکایات کے معاملے پر مشاورت کی جائے گی۔
آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی۔ جاں بحق ہونے والوں میں 3 بچے اور ان کی نانی شامل۔
ایونکا نے فیشن ہاؤس بطور کاروبار کھولا تھا
ابھی تک امن کے حصول کے معاملے میں پیش رفت سامنے نہیں آئی،ڈاکٹر عبداللہ