ٹرمپ کی ماڈل کو رقم کی ادائیگی کی آڈیو گفتگو منظرعام پرآگئی
آڈیو ٹیپ میں امریکی صدراپنے وکیل کوہن کو پلے بوائے ماڈل کیرن میکڈوگل کو معاوضہ ادا کرنے کی ہدایت کررہے ہیں
آڈیو ٹیپ میں امریکی صدراپنے وکیل کوہن کو پلے بوائے ماڈل کیرن میکڈوگل کو معاوضہ ادا کرنے کی ہدایت کررہے ہیں
خودکش حملہ اس وقت ہوا جب مسجد میں نماز فجر کی ادائیگی جاری تھی
عدنان ملک نے کراچی کے حلقے این اے 247 اور پی ایس 111 میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا
آج سارے پاکستان سے کہتا ہوں کے باہر نکلیں اور ووٹ ڈالیں۔ چیئرمین پی ٹی آئی
عمران خان نے کیمروں کے سامنے ووٹ کاسٹ کیا، میڈیا ٹاک کی، شہباز شریف اور خواجہ آصف نے بھی ٹی وی میڈیا ٹاک کی
جاں بحق افراد میں 3 پولیس اہلکار اور 2 بچے شامل ہیں،داعش نے ذمہ داری قبول کرلی
ووٹ پول کرنے کوئی خاتون اب تک پولنگ اسٹیشن نہیں آئی ہیں۔پریذائیڈنگ آفیسر شاہدہ انجم
لاڑکانہ میں پیپلزپارٹی کے کیمپ آفس پرکریکر دھماکہ، متعدد افراد زخمی، کئی شہروں میں حریف سیاسی جماعتوں کے کارکنوں میں تصادم
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 5 پی کے 12 پر خواتین ووٹرز کا پولنگ اسٹیشنوں پر رش دیکھا گیا۔
صدرمملکت ممنون حسین،نگراں وزیراعظم ناصرالملک،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اوردیگر شخصیات نے اپنا ووٹ کاسٹ کیا