مصنف: admin

سیلاب کی پیشگی اطلاع دینے والا حیرت انگیز آلہ

July 24, 2018

دنیا بھرمیں روزنت نئی ایجادات سامنے آرہی ہیں ۔ سائنسدان عوام الناس کو زندگی کی بہترسہولتیں فراہم کرنے کیلئے شب و روز تحقیق میں مصروف ہیں ۔ حالیہ دنوں سائنسدانوں نے ایک ایسا آلہ ایجاد کیا ہے جو سیلاب آنے سے پہلے خبردارکرسکتا ہے اوراس کا تجربہ 100 فیصد کامیاب رہا ہے۔ آسٹریلوی انجینئروں نے […]