الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ نے کام کرنا چھوڑ دیا
ویب سائٹ پربھاری ڈیٹا اپ لوڈ کیا جارہا ہے،ویب سائٹ بہت جلد بحال ہوجائے گی،الیکشن کمیشن
ویب سائٹ پربھاری ڈیٹا اپ لوڈ کیا جارہا ہے،ویب سائٹ بہت جلد بحال ہوجائے گی،الیکشن کمیشن
ہائیکورٹ نے عمران خان کے خلاف ضابطہ اخلاق کی خلاف وزری کی کارروائی آگے بڑھانے کی اجازت دے دی
کپتان سرفرازاحمد کل 24 جولائی کوشام 5 بج کر10 منٹ پرکراچی پہنچیں گے
پیپلزپارٹی ہی وفاق میں حکومت بنائے گی،گرینڈ ڈیمو کریٹک الائنس والوں کو جیل کی ہوا کھانا پڑے گی،وسان کا خواب
امریکا وہ ملک نہیں جو ایران کی دھمکیوں کو زیادہ دیر تک برداشت کرے،ٹرمپ
ریکٹراسکیل پر زلزلے کی شدت 5.9 ریکارڈ کی گئی ،زلزلے سے کئی گھروں اور عمارتوں کو نقصان پہنچا
شاہین ایئرکی چین سے لاہورآنے والی پرواز3 روز بعد بھی اڑان نہ بھرسکی ،وجہ واجبات کی عدم ادائیگی ہے
میڈیکل بورڈ نے نوازشریف کا معائینہ کیا، صدرمملکت کا نگراں وزیراعظم کو فون،نوازشریف کا مکمل علاج کرانے کی ہدایت
کراچی کی عدالت میں حسین لوائی اور دیگر کےخلاف مقدمے کا چالان پیش کیا گیا
پی ایم ڈی سی کو آج ہی سفارشات پیش کرنے کی ہدایت کردی۔