کراچی میں پولنگ اسٹیشن کی عمارت میں آگ لگ گئی
July 23, 2018
ناظم آباد کے علاقے پاپوش نگر میں قائم نجی اسکول میں آگ لگنے کے وقت عمارت خالی تھی۔
ناظم آباد کے علاقے پاپوش نگر میں قائم نجی اسکول میں آگ لگنے کے وقت عمارت خالی تھی۔
اس ٹیکنالوجی کا استعمال لوگوں کو شناخت کرنے کے لئے سرحدوں پر کیا جا رہا ہے۔
آفیشل کوڈ مارک اور اسسٹنٹ پریزائیڈنگ افسر کے دستخط کے بغیر بیلٹ پیپر گنتی سے خارج ہوگا۔
چند دنوں پہلے سیاسی جماعت کی ریلی کے دوران گدھے پر تشدد کیا گیا تھا
موجودہ الیکشن کمیشن پوری دنیا میں سب سے مضبوط اور طاقتور ہے۔ نگراں وفاقی وزیر
پریزائیڈنگ افسر وحید اللہ نے انتخابی ڈیوٹی کیلئے اپنی جگہ زبیر نامی شخص کو بھیجا تھا۔
امیدوار کو سزا ہونے پر الیکشن ملتوی نہیں ہوسکتا۔. درخواست
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان آج لاہور میں جلسے سے خطاب کریں گے
اس موقع پرفوج، ایف سی اورپولیس کے دستے تعینات تھے
پولیس نے دھماکے کی جگہ کو گھیرےمیں لے کر تحقیقات شروع کردی ہے