نیب آرڈیننس پارلیمنٹ ہی نہیں عدلیہ پر بھی حملہ ہے۔شہباز شریف
سیاہ آرڈیننس ملک میں رہی سہی جمہوریت کا گلا گھونٹ کر شخصی حکمرانی قائم کرنے کی طرف قدم ہے۔بیان
سیاہ آرڈیننس ملک میں رہی سہی جمہوریت کا گلا گھونٹ کر شخصی حکمرانی قائم کرنے کی طرف قدم ہے۔بیان
12 ارب ڈالر کا قرضہ اور سود واپس نہ کرنا ہوتا تو یہ پیسہ تیل اوربجلی کو سبسڈی میں استعمال ہوتا۔
متاثرین کی بحالی اور امداد کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں۔جنرل قمر جاوید باجوہ
پینڈورا لیکس میں شامل افراد کی آف شور کمپنیوں میں سرمایہ کاری کے طریقہ کار کی تحقیقات کی جائیں۔
انگلش کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان منسوخ کرنے کے بعد آئن واٹمور پر دباؤ تھا۔
ہماری فوج جمہوریت کے ساتھ کھڑی ہے اس لیے اس کے خلاف بیانات دیے جا رہے ہیں۔پریس کانفرنس
باچا خان مرکز پشاور میں ’’انگازی‘‘ کے نام سے پروڈکشن کا بھی آغاز- دیگر اضلاع میں بھی موسیقی تقریبات کا انعقاد کیا جائیگا-
3 بڑے قانونی سقم نیب آرڈیننس میں موجود ہیں، 18 قسم کی ترامیم اس آرڈیننس میں کی گئی ہیں جو قانونی جائز نہیں۔ پریس کانفرنس
محمد اعجاز بھکرکے علاقے تھلہ سریں کا رہائشی تھا قد 8 فٹ 2 انچ تھا۔
چیئرمین نیب کی مدت ملازمت میں توسیع غیر قانونی اور بدنیتی پر مبنی ہے۔