امریکا میں کشتی ڈوب گئی، 17 افراد جان سے گئے
ڈوبنے والے 9 کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا، کشتی چلانے والی کمپنی کے خلاف تحقیقات شروع،لائسنس بھی منسوخ
ڈوبنے والے 9 کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا، کشتی چلانے والی کمپنی کے خلاف تحقیقات شروع،لائسنس بھی منسوخ
خاصہ دار فورس اورپولیس اہلکاروں میں پہلے ہاتھا پائی ہوئی اوربات فائرنگ تک جا پہنچی
عمران خان نے پشاور میٹرو کا بیڑا غرق کردیا ،پشاور میں میٹرو کا ٹھیکہ بلیک لسٹ کمپنی کو دیا گیا ،سابق وزیراعلیٰ پنجاب
پنجاب بھر کے بلدیاتی عملے کو صورتحال سے نمٹنے کے لئے تیار رہنے کی ہدایت کردی گئی
ہفتے کو روپےکےمقابلے میں ڈالر کی قیمت 130 روپے 70 پیسے ہوکر بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
نئے عمرانی معاہدے کی بات ہورہی ہے،عمرانی معاہدہ کے نام سے نیا گیم کھیلا جا رہا ہے ،چیئرمین پی ٹی آئی
جیالے لاشوں اور مشرف سے نہیں ڈرے وہ دھمکی سے بھی نہیں ڈریں گے،چیئرمین پیپلز پارٹی
امیدواروں کے نام اقوام متحدہ کی لسٹ پرہونے کی نشاندہی پر نوٹیفکیشن جاری کیا گیا،
کراچی،لاہوراوراسلام آباد سمیت ملک بھرمیں سونے کی فی تولہ قیمت 59 ہزار800 اور10 گرام سونے کی قیمت 51 ہزار268 روپے ہوگئی
کسی اورکے نام پرووٹ کاسٹ ہونے پراصلی اورجعلی دونوں ووٹ گنے جائیں گےتاہم ٹینڈر ووٹ کے لئے الگ بیلٹ باکس ہوگا