ایشین چیمپینزٹرافی کے شیڈول جاری،پاک بھارت میچ 20 اکتوبر کو ہوگا
ایشیئن چیمپینز ٹرافی 18 سے 28 اکتوبرتک عمان میں کھیلی جائے گی،پاکستان ، بھارت، ملائیشیا ، کوریا ، جاپان اورعمان کی ٹیمیں حصہ لیں گی
ایشیئن چیمپینز ٹرافی 18 سے 28 اکتوبرتک عمان میں کھیلی جائے گی،پاکستان ، بھارت، ملائیشیا ، کوریا ، جاپان اورعمان کی ٹیمیں حصہ لیں گی
ن لیگ کی حکومت نے 11 ہزار میگاواٹ بجلی نظام میں شامل کی،صدر مسلم لیگ ن
اگرمعلق پارلیمنٹ بنتی ہے تو یہ ملک کے لئے بڑی بدقسمتی ہوگی،ملک کو بحران سے نکالنے کیلئے طاقتور حکومت کی ضرورت ہے، انٹرویو
ہمیں سوچنا چاہیے کہ اس طرح سے دنیا کو کیا پیغام دے رہے ہيں،چیئرمین پیپلز پارٹی
الیکشن کمیشن اپنے احکامات پرعمل درآمد کرانے میں ناکام ہوگیا ،ہدایات کے باوجود صوبوں نے ای سی پی کے احکامات کو نظراندازکردیا
غیرضروری فنڈز جمع کرنے پر6 سال اورانتخابات کے نتائج پر اثرانداز ہونے کے جرم میں 2 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے
جن چینلز پر پابندی لگائی گئی ہے ان پر بھارتی مظالم کی خبریں نشر کی جاتی تھیں
گزشتہ روز انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کی قدر میں تاریخی کمی دیکھنے میں آئی تھی
طیارے کا دروازہ رہائشی آبادی پر گرا تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
فخر زمان ون ڈے کرکٹ میں ڈبل سنچری بنانے والے پہلے پاکستانی بن گئےہیں