فیس بک ناقابلِ اعتبار قرار
یورپی یونین نے متبادل ڈھونڈنا شروع کر دیا- سابق ملازمین کے الزامات پر فیس بک حکام کو امریکی سینیٹ میں طلب کیا جا سکتا ہے-
یورپی یونین نے متبادل ڈھونڈنا شروع کر دیا- سابق ملازمین کے الزامات پر فیس بک حکام کو امریکی سینیٹ میں طلب کیا جا سکتا ہے-
سیکیورٹی فورسز کے جوانوں نے متاثرہ علاقے میں امدادی کام کا آغاز کرتے ہوئے متاثرہ آبادی میں خوراک اور امدادی سامان کی تقسیم شروع کردی۔
عدالت کی جانب سے ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کے لیے 14اکتوبر کی تاریخ مقرر کردی گئی۔
زلزلے کے مرکز میں 15 کلومیٹرکے دائرے میں مکانات گرے ۔ پی ڈی ایم اے
گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ایک ہزار453 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے۔
زلزلے کے بعد آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پایاجا رہا ہے ۔
زلزلہ رات 3 بجکر 2 منٹ پرآیا جس کی شدت 5.9 اور گہرائی 15 کلومیٹر تھی جبکہ زلزلے کا مرکز ہرنائی کے قریب تھا۔
اروند ترویدی کے دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کی خبر کی تصدیق ان کے ساتھ کام کرنے والے اداکاروں کی جانب سے بھی کردی گئی۔
عمر شریف کی نماز جنازہ مولانا بشیر فاروقی نے پڑھائی۔ مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی شرکت
لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم نئے ڈی جی آئی ایس آئی ہوں گے۔