افغان طالبان کو امریکاکےساتھ مذاکرات کی ٹیبل پربٹھانےوالاپاکستان ہے،علامہ طاہر اشرفی
وزیراعظم کے معاون خصوصی علامہ طاہر اشرفی کا مزید کہنا تھا کہ ہندوستان کی افغانستان میں ساری سرمایہ کاری تباہ ہوگئی ہے
وزیراعظم کے معاون خصوصی علامہ طاہر اشرفی کا مزید کہنا تھا کہ ہندوستان کی افغانستان میں ساری سرمایہ کاری تباہ ہوگئی ہے
پاکستان کی جانب سے نئی افغان حکومت کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا ہے
کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں مکان منہدم ہونے کا مقدمہ ایک تعمیراتی منصوبے کی انتظامیہ اور مالکان کے خلاف درج کرلیا گیا ہے۔ اس حوالے سے سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس سہائے عزیز کا کہنا تھا کہ مدعی محمد عارف نے جائے حادثہ کے قریب تعمیراتی منصوبے کی انتظامیہ اور مالکان کو نامزد ملزم ظاہر کیا […]
چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا سید عبدالخبیر آزاد کا کہنا تھا کہ افغانستان میں قیام امن سے پاکستان میں بھی امن قائم ہوگا۔ اس حوالے سے مولانا عبدالخبیر آزاد کا کہنا تھا کہ پاکستان نے دہشتگردی کو ناکام بنایا ہے۔چیئرمین رویت ہلال کمیٹی نے کہا کہ افغانستان میں قیام امن سے پاکستان میں بھی امن […]
سرگودھا کی تحصیل شاہ پور سٹی میں کسٹم اہلکار سے بدفعلی کی کوشش کرنے والے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ اس حوالے سے سرگودھا پولیس کا کہنا تھا کہ کسٹم اہلکار کی مدعیت میں ملزم کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔جبکہ کسٹم اہلکارنے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے اسلحے کے […]
اس حوالے سے پولیس کا کہنا تھا کہ ملزم نےغصے میں آکر خاتون پر تشدد کرنے کے بعد اسے آگ لگا دی اور پھر نہر میں دھکا دے دیا
چشتیاں میں پولیس حراست میں ایک ملزم انتقال کرگیا، ورثاء نے پولیس پر تشدد کے ذریعے قتل کا الزام عائد کردیا۔ اس حوالے سے ایس پی کا کہنا تھا کہ تھانہ صدر پولیس کی زیر حراست ملزم انتقال کر گیا، ملزم شوگر کا مریض تھا، 2 دن قبل طبیعت خراب ہونے پر اسے اسپتال میں […]
افغانستان سے امریکا کے مکمل انخلا اور طالبان کے کنٹرول کے بعد دارالحکومت کابل کے حامد کرزئی انٹرنیشنل ائیرپورٹ کو جزوی طور پر کھول دیا گیا۔ہفتے کے روز کابل سے اندرون ملک کی دو طرفہ آزمائشی پرواز نے اڑان بھری جبکہ قطر کیلئے اپ اینڈ ڈاؤن روٹ کی فلائٹس بھی آپریٹ کی گئیں۔ قطر کی […]
پاکستانی ریسلر انعام بٹ نے بیچ ریسلنگ سیریز جیت کر گولڈ میڈل حاصل کرلیا۔پاکستانی پہلوان نے فائنل میں یوکرائن کے پہلوان یکوشک کو 0-3 سے شکست دی۔ اس سے قبل سیمی فائنل میں انعام بٹ نے رومانیہ کے پہلوان کو بھی 0-3 سے شکست دی تھی جبکہ کوارٹر فائنل میں ترکی کے ریسلر کو ہرایا […]
ترجمان جہانگیرترین گروپ کے مطابق پیپلزپارٹی سے رابطوں کی خبروں میں صداقت نہیں۔ اس حوالے سے ترجمان جہانگیرترین گروپ کا کہنا تھاکہ عمران خان کے ساتھ ہیں اور تحریک انصاف کا حصہ ہیں، پیپلز پارٹی سے کوئی رابطہ نہیں۔ خیال رہے کہ اس سے قبل بھی جہانگیر ترین اور پیپلزپارٹی کے درمیان رابطوں کی خبر سامنے آئی […]