الیکشن کو متنازع بنایا گیاتوملک کا نقصان ہوگا،شہباز شریف
سانحہ مستونگ کی مکمل تحقیقات ہونی چاہئیں،ہم شہدا اور زخمیوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں،صدر ن لیگ
سانحہ مستونگ کی مکمل تحقیقات ہونی چاہئیں،ہم شہدا اور زخمیوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں،صدر ن لیگ
سانحہ مستونگ کے پیچھے ملک دشمن عناصر ہیں جو 25 جولائی کو ہونے والے عام انتخابات کا التوا چاہتے ہیں، چیئرمین تحریک انصاف
انتخابی امیدواروں کی کانوائے کی صورت میں آمدورفت پر بھی پابندی ہوگی۔ ڈپٹی کمشنر قلعہ سیف اللہ
بہت سے لوگ ہیں جو رات کو سوتے میں پاکستان کے وزیراعظم ہوتے ہیں
ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا یافتہ مجرم سابق وزیراعظم نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر اڈیالہ جیل میں قید ہیں
زخمیوں کی عیادت کی۔ان کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کی
ن لیگ کے سیاسی رہنماؤں اور کارکناں کی گرفتاریاں ناقابل فہم ہیں۔
معاہدے سے تارکین وطن کا بہاؤ کنٹرول کیا جائے گا
پنجاب 56 کمپنیز اسکینڈل میں شہباز شریف مبینہ کرپشن سے متعلق سوالنامے کے جواب دیں گے
مسلم لیگ (ن) کے سعد رفیق اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان مدمقابل ہیں