مصنف: admin

مرحوم حریت رہنماسید علی گیلانی کےلواحقین کےخلاف مقدمہ درج

September 4, 2021

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پولیس نے حریت رہنما سید علی گیلانی کے لواحقین کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ مرحوم سید علی گیلانی کے  خاندان کے افراد کے خلاف مقدمہ آزادی کے حق میں نعرے لگانے پر درج کیا گیا۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ حریت رہنما سید علی گیلانی کے اہل […]

سونےکی فی تولہ قیمت میں ہوشربااضافہ

September 4, 2021

آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے کا بڑا اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 12 ہزار 300 روپے ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 1115 روپے بڑھ کر 96 ہزار […]

ڈی جی آئی ایس آئی کابل پہنچ گئے،طالبان نمائندوں سےملاقاتیں کریں گے

September 4, 2021

پاکستان کی خفیہ ایجنسی انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید ایک روزہ دورے پر کابل پہنچ گئے۔ ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کابل میں سکیورٹی صورتحال اور مہاجرین سے متعلق معاملات پر بات چیت کریں گے۔ ذرائع کے مطابق اپنے دورے میں ڈی […]

پی آئی اے کے ایئر بس طیارے کو اسلام آباد ایئر پورٹ پرحادثہ

September 4, 2021

قومی ایئر لائن پی آئی اے کے ایئر بس طیارے کو اسلام آباد ایئر پورٹ پر حادثہ پیش آیا ہے۔اس حوالے سے ایئر لائن ذرائع نے پی آئی اے کے ایئر بس طیارے کو پیش آنے والے حادثے کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا ہے کہ پش بیک کے دوران طیارے اور ٹگ ماسٹر کو جوڑنے […]

ہری پورسےمانسہرہ آنےوالی کارکوحادثہ3خواتین سمیت5افرادجاں بحق

September 3, 2021

مانسہرہ میں کار الٹنے سے 3 خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا تھا کہ ہری پور سے مانسہرہ آنے والی کار ہزارہ ایکسپریس وے پر قلندر آباد انٹرچینج کے قریب ٹائر پھٹنے سے الٹ گئی۔ پولیس کے مطابق حادثے میں 3 خواتین سمیت 5 افراد […]

کرسٹیانورونالڈو نےنیاعالمی ریکارڈ قائم کردیا

September 2, 2021

اسٹار فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو نے سب سے زیادہ انٹرنیشنل گول کرنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔ کرسٹیانو رونالڈو نے ورلڈکپ کوالیفائر میں آئرلینڈ کے خلاف آخری سات منٹ میں 2 گول کئے اور پرتگال کو جیت دلا دی۔ کرسٹیانو رونالڈو نے ایران کے علی داعی کا 109 گول کرنے کا ورلڈ ریکارڈ بھی توڑدیا۔