مصنف: admin

بھارت میں ریسکیو مشق نے طالبہ کی جان لے لی

July 13, 2018

بسا اوقات مثبت سرگرمیاں بھی جان لیوا ثابت ہوتی ہیں ۔ جی ہاں ایسا ہی کچھ ہوا بھارت میں جہاں ناگہانی آفات اورحادثات میں جان بچانے کی تربیت کے دوران طالبہ موت کے منہ میں چلی گئی۔ واقعہ کچھ یوں ہے کہ بھارت کی نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ ایجنسی کی جانب سے کالج کی طالبات کو […]