مصنف: admin

میامی ایئرپورٹ پرمسافر کی کمپیوٹر ہارڈ ڈسک سے اژدھا برآمد

July 12, 2018

 کیا آپ یقین کریں گے کہ کمپیوٹر ہارڈ ڈسک سے اژدھا برآمد ہوجائے۔ جی ہاں ۔۔ ایسا بالکل ہوا ہے اورانٹرنیٹ پراس کی تصاویراوروڈیو بھی وائرل ہوگئی ہے ۔ واقعہ کچھ یوں ہے کہ میامی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اس وقت ہلچل مچ گئی جب ایک مسافر کے سامان میں موجود کمپیوٹر ہارڈ ڈسک سے ایک کم […]