مصنف: admin

کراچی میں امریکی شنوک ہیلی کاپٹرزکی پروازیں،شہریوں نےحیرت کااظہارکیا

September 2, 2021

کراچی کی فضاؤں میں جمعرات کی شام امریکی شنوک ہیلی کاپٹرز کو دیکھا گیا ہے۔ شنوک ہیلی کاپٹرز شمال مشرق سے مغرب کی جانب جاتے دیکھے گئے ہیں۔ تین امریکی شنوک ہیلی کاپٹرز ایک فارمیشن میں پرواز کرتے دیکھے گئے ہیں ۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا تھا کہ شنوک ہیلی کاپٹرز نے پاکستان میں ایک […]

چشتیاں میں نویں جماعت کی طالبہ کےاغواء کی کوشش شہریوں نےناکام بنادی

September 2, 2021

بہاول نگر کی تحصیل چشتیاں میں نویں جماعت کی طالبہ کو اغواء کرنے کی کوشش شہریوں نے ناکام بنادی۔شہریوں نے ملزم کو تشدد کے بعد پولیس کےحوالے کردیا۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا تھا کہ  رکشہ ڈرائیور طالبہ کو ہراساں کرکے زبردستی رکشے میں بٹھا رہا تھا۔اس دوران شہریوں نے رکشہ ڈرائیور کو پکڑ […]

طالبان جنگجوؤں اورافغان شمالی اتحادکےدرمیان پنج شیرمیں جھڑپیں جاری

September 2, 2021

اس حوالے سے ترجمان طالبان ذبیح اللّٰہ مجاہد کا کہنا ہے کہ طالبان پنج شیر میں داخل ہوگئے ہیں اور کچھ علاقوں پر کنٹرول بھی حاصل کرلیا ہے۔طالبان ترجمان ذبیح اللّٰہ مجاہد کا کہنا ہے کہ مقامی مسلح گروہ سے مذاکرات ناکام ہونے پر آپریشن شروع کیا گیا ہے۔ جبکہ اس حوالےسے ترجمان شمالی مزاحمتی […]