مصنف: admin

وزیرتعلیم سندھ نے23اگست سےاسکول کھولنےکااعلان کردیا

August 17, 2021

سندھ کے صوبائی وزیر تعلیم سردار شاہ نے 50 فیصد حاضری اور ایس او پیز کے ساتھ 23 اگست سے اسکول کھولنے کا اعلان کردیا۔ کراچی میں اجلاس کے بعد صوبائی وزیر تعلیم سید سردار شاہ کا کہنا تھا کہ آج تعلیم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس ہواہے ۔ اجلاس میں  تعلیمی صورت حال کا […]

نشئی شوہرنےگھریلوناچاقی پربیوی اوردوبچوں کوقتل کردیا

August 14, 2021

صوبہ پنجاب کے ضلع لیہ میں نشے کے عادی شوہر نے گھریلو ناچاقی پر بیوی اور دوبچوں کو قتل کر کے جلادیا ، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔ اس حوالے سے لیہ پولیس کا کہنا تھا کہ لیہ کےعلاقے چوک اعظم میں تہرے قتل کی لرزہ خیزواردات کا واقعہ پیش آیا ، جہاں […]

بہاولنگر:مدرسےمیں استاد کےمبینہ تشدد سےطالبعلم جاں بحق

August 14, 2021

بہاولنگر کے مدرسے میں استاد کے مبینہ تشدد سے طالبعلم  بحق ہوگیا۔جاں بحق طالب علم کے والد نے پولیس میں مدرسے کے استاد کے خلاف مقدمہ درج کروادیا ہے۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا تھا کہ  بچوں کے والد نے موقف اختیار کیا ہے کہ 2 روز قبل مدرسے سے کال آئی کہ آپ […]

طالبان مجاہدین کاجبراً کوئی قانون مسلط نہ کرنےکااعلان

August 8, 2021

طالبان مجاہدین نے افغانستان میں جبراً کوئی قانون مسلط نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ میڈیا کمیشن کے سربراہ اور سابق وزیر اطلاعات ملا امیر خان متقی نے امت کو بتایا کہ افغان طالبان نے شمالی افغانستان میں مساجد سے اعلان کیا ہے اور اس حوالے سے بل بورڈ بھی نصب کئے ہیں کہ کسی […]

طالبان مجاہدین نے شبر غان فتح کرلیا,این ڈی ایس دفتر پر بھی قبضہ

August 8, 2021

افغانستان کے شمال میں طالبان مجاہدین نے ایک اور بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے جنرل دوستم کے گڑھ جوزجان کے دارالحکومت شبر غان پر قبضہ کرلیا ۔ طالبان مجاہدین کی جانب سے این ڈی ایس کے دفتر پر قبضے کے دوران ہزاروں دستاویزات بھی قبضے میں لے لیں ۔شبر غان جیل سے 730طالبان قیدیوں کو […]

عبیداللہ کاسی قتل میں ملوث ملزمان کوپولیس مقابلےمیں مارنےکادعویٰ

August 8, 2021

بلوچستان کے شہر پشین میں پولیس کی کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلےمیں 5 افراد ہلاک ہوگئے جن کے متعلق پولیس نے دعویٰ کیا ہےکہ یہ افراد عوامی نیشنل پارٹی کے مقتول رہنماعبیداللہ کاسی کےاغوا اور قتل میں ملوث تھے۔ ترجمان پولیس کے مطابق ملزمان کےقبضے سے اسلحہ اور دستی بم بھی برآمد کیا گیا […]

نیوکراچی میں پیپلزپارٹی کی علاقائی خاتون عہدیدارقتل

August 8, 2021

نیوکراچی خمیسو گوٹھ میں فائرنگ سے خاتون سیاسی کارکن جاں بحق ہوگئیں۔ پولیس  کے مطابق کراچی کے علاقے نیوکراچی خمیسو گوٹھ کے قریب فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جس میں ایک خاتون جاں بحق ہوئیں، جن کی شناخت فاطمہ زوجہ مسافر کے نام سے ہوئی۔ نیو کراچی صنعتی ایریا پولیس کے مطابق مقتولہ کا تعلق […]

امریکہ نےپاکستان میں سیکیورٹی صورتِ حال بہترقراردےدی

August 7, 2021

پاکستان میں سیکیورٹی صورتِ حال بہتر قرار دے کر امریکا نے پاکستان کے لیے سفری پابندیاں نرم کردیں۔ ٹریول ایڈوائزری کو لیول فور سے لیول تھری کردیا گیا ہے۔ اس حوالے سے لیول فور کے تحت امریکی شہریوں کو پاکستان کے غیر ضروری سفر سے گریز کرنے کی ہدایت کی گئی تھی۔ امریکی حکومتی اور […]