مصنف: admin

جہازمیں ایندھن کیوں نہیں ؟ایئرلائن کا پورا بورڈ فارغ

July 7, 2018

کیا آپ یقین کریں گے کہ ایک افریقی ملک میں وزیراعظم کواپنا سرکاری دورہ محض اس وجہ سے منسوخ کرنا پڑگیا کہ ملک کی قومی ایئرلائن کے پاس جہازاڑانے کیلئے ایندھن موجود نہیں تھا ۔ اس صورتحال پر وزیراعظم موصوف اتنا ناراض ہوئے کہ انھوں نے قومی ائرلائن کے پورے بورڈ آف گورنز کو ہی […]