ایون فیلڈ ریفرنس میں شریف خاندان کی سزا پر سیاسی رہنماؤں کا ردعمل
فیصلے پرخورشید شاہ،سراج الحق،شیخ رشید احمد،خواجہ آصف،مریم اورنگزیب،جاوید ہاشمی اوردیگر سیاستدانوں کا اظہار خیال
فیصلے پرخورشید شاہ،سراج الحق،شیخ رشید احمد،خواجہ آصف،مریم اورنگزیب،جاوید ہاشمی اوردیگر سیاستدانوں کا اظہار خیال
صارفین فیصلے کا بیتابی سے انتظار اوراس میں تاخیرپرمختلف تبصرے کرتے رہے
شاباش نواز شریف آپ ڈرے نہیں آپ جھکے نہیں،آپ نے ذاتی زندگی پر پاکستان کو ترجیح دی،مریم نواز
کیپٹن (ر) صفدر کو ایک سال قید ،نوازشریف کو 80 لاکھ پاؤنڈ،مریم نواز کو 20 لاکھ پاؤنڈ جرمانہ،ایون فیلڈ اپارٹمنٹس سرکاری تحویل میں لینے کا حکم
انصاف کے لیے تمام آئینی و قانون راستے اختیار کریں گے، مسلم لیگ کے امیدوار بھرپور انتخابی مہم چلائیں گے،شہباز شریف
سلمان خان کے گھوڑوں کے لئے بھی بجلی ہے اور ہماری زمین کے لئے بجلی ہی مہیاں نہیں کی جارہی۔
مدعی کے وکیل نے کیس کے تفتیشی افسراور پراسیکیوٹر کے خلاف عدالت میں درخواست بھی جمع کرا دی ہے
ڈیمز کی تعمیرکے لئے قوم کے بچے پیسے جمع کرکے دے رہے ہیں،ججز بھی فنڈز میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں،چیف جسٹس
زخمیوں اور لاشوں کو پیپلز میڈیکل اسپتال منتقل کردیا گیا ہے
ایسے فلٹر لگا لیں جو رات کو بھی چلتے رہیں۔ فلٹر رات کو بند کردیئے جاتے ہیں۔