بلوچستان میں یومِ استحصالِ کشمیرکےحوالے سےریلیاں نکالی گئیں
بلوچستان میں بھی یومِ استحصالِ کشمیر منایا گیا۔ کوئٹہ میں گورنر سید ظہور احمد آغا کی قیادت میں ریلی نکالی گئی۔شہر کے تمام اہم مختلف مقامات پر کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے بینرز اور پوسٹرز آویزاں کیے گئے، اندرون بلوچستان میں بھی یومِ استحصالِ کشمیر کے حوالے سے ریلیاں نکالی گئیں۔ یومِ استحصال کشمیر […]